4ماہ میں کوئی چائے پینے نہیں پہنچا- کنٹین ملازم

0

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ذوالفقار آباد آئل ٹینکرز ٹرمینل کی کینٹین پر موجود ایک ملازم عرفان کا کہنا ہے کہ پچھلے 4 ماہ سے کینٹین میں کوئی گاہک چائے پینے نہیں آیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ اصل میں دوسرے ہوٹل پر بھی کام کرتا ہے تو وہ یہاں صرف سونے کے لئے آتا ہے۔ سروے کے دوران یہ بھی دیکھنے میں آیا کہ خود کے ایم سی کے گارڈ ہائی وے پر موجود ہوٹل پر چائے پیتے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More