لاڑکانہ کی جتوئی برادری میں باہمی خونریز تصادم- 2 ہلاک

0

لاڑکانہ (نمائندہ امت) لاڑکانہ کی جتوئی برادری میں باہمی خونریز تصادم سے 2 افراد حاکم جتوئی اور موسیٰ جتوئی ہلاک جبکہ باپ بیٹا زخمی ہو گئے۔ فریقین کے مورچہ زن ہونے سے مزید خونریزی کا خدشہ ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More