عیدالا ضحیٰ پر سرکاری ملازمین کو تنخواہ پیشگی دینے کاحکومتی فیصلہ

0

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )سندھ حکومت نےسرکاری ملازمین کو عیدالاضحیٰ پر پیشگی تنخواہ دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔اطلاعات کے مطابق سندھ حکومت عیدالضحیٰ پر ماہِ اگست کی تنخواہ یکم ستمبر کے بجائے 17اگست کو ہی ادا کر دے گی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More