سمٹ بینک کے سندھ بینک میں انضمام کی منظوری
کراچی (بزنس رپورٹر) سندھ بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے اجلاس میں 1:8.37 کی شرح تبادلہ کی منظوری دی ہے۔ یعنی سندھ بینک کا ایک شیئر، سمٹ بینک کے8 .37 شیئرز کے مساوی ہوگا۔ یہ شرح تبادلہ بینک کے شیئر ہولڈرز کے غیرمعمولی اجلاس عام اور سندھ کابینہ کمیٹی کے روبرو منظوری کیلئے پیشکش کیا جائے گا۔