اسلامی نظام کے نفاذ کی جدوجہد جاری رہے گی-حافظ نعیم

0

کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلا می کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کا مقصد صرف الیکشن میں کامیابی نہیں بلکہ اقامت دین کی جدو جہد ہے ۔اسلامی نظام کے نفاذ کے لیے یہ جدوجہد جاری رہے گی۔حالیہ انتخابی مہم میں بھی خواتین نے بھر پور کردار ادا کیا، جس پر تمام خواتین خراج ِ تحسین کی مستحق ہیں۔وہ نارتھ ناظم آباد میں علاقہ تیموریہ کے تحت خواتین کے اجتماع سے خطاب کررہے تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More