تحریک انصاف حکومت میں ا قتصاد ی ماہرین کو شامل کرنے کا فیصلہ
اسلام آ باد ( نمائندہ امت) تحریک انصاف نےحکومت میں اقتصادی ماہرین کوشامل کرنےکا فیصلہ کیا ہےاوراس کےلیےتیاریاں شروع کردی ہیں پہلےمرحلےمیں ممتازماہراقتصادیا ت عبدالرازق داودکوحکومت میں شمولیت کی دعوت دی گئی ہےعبدالرازق داود کو وزیراعظم کا مشیر مقرر کیا جائےگا عبدالرزاق داودصنعت،سرمایہ کا ری ،ٹیکسٹا ئل اورتجارتی ا مورپروزیراعظم کومشورےدینگے۔