پیرو میں ہسپانوی پادری کو چھرا گھونپ کر ہلاک کردیا گیا

0

لیما(خبر ایجنسیاں)پیرو کے درالحکوم لیما میں جیسوٹ فرقے کے ہسپانوی پادری کو چھرا گھونپ کر ہلاک کردیاگیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق 73سالہ کارلوس ریو دیوت مونٹی کی لاش ایمازون گاؤں میں واقع انکے اسکول میں پائی گئی۔ انہیں دونوں ہاتھ باندھ کر چھروں کے وار کر کے مارا گیا تھا۔ حکام کا کہنا ہے کہ اسکول سے کوئی چیز نہیں چرائی گئی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More