نئی حکومت کی تشکیل میں ملت جعفریہ کو نظر انداز نہ کیا جائے – حسین مسعودی

0

کراچی (پ ر) شعیہ علما خطبا اور ذاکرین کا اجلاس گلبرگ ٹائون میں مولانا حسین مسعودی کی زیر صدارت ہوا جس میں کہا گیا کہ نئی حکومت کی تشکیل میں ملت جعفریہ کو نظر انداز کرنے کے خطرناک نتائج برآمد ہوں گے۔ اجلاس میں اکرام ترمذی، سر باز شگری، شیخ محمد نجفی، حمید حسین الحسینی، رضی حیدر رضوی، حسن شریفی، خلیل کمیلی، نیئر نقوی، اطہر مشہدی اور نوید قمر زیدی اور دیگر موجود تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More