ملی مسلم لیگ کے تحت تکمیل پاکستان کارواں کی تیاریاں

0

کراچی(پ ر)ملی مسلم لیگ کے تحت ”تکمیل پاکستان کارواں“ کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں۔ملی مسلم لیگ کے نائب صدر مزمل اقبال ہاشمی کا کہنا ہے کہ دو قومی نظریہ پاکستان کی اساس ہے۔ملک و قوم کی تعمیر و ترقی کے لیے ہمیں اپنی نظریاتی پہچان برقرار رکھنا ہوگی۔14 اگست کو سفاری پارک سے مزار قائد تک تکمیل پاکستان کارواں نکالا جائے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More