شاہد خاقان عباسی کو این اے 124 سے ضمنی الیکشن لڑانے کا فیصلہ

0

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو قومی اسمبلی میں بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، مسلم لیگ (ن) کے نااہل رہنما نواز شریف کی ہدایات کی روشنی میں شاہد خاقان عباسی کو قومی اسمبلی میں بھیجنے کے لئے خالی ہونے والی حمزہ شہباز شریف کی نشست این اے 124 سے ضمنی الیکشن لڑایا جائے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More