News 100سالہ افغان خانہ بدوش پیدل طورخم کے راستے کابل پہنچ گیا On اگست 13, 2018 0 Share خیبر (نمائندہ امت)100 سالہ افغان خانہ بدوش نے ضلع نوشہرہ سے پیدل سفر شروع کیا اور 5 دنوں میں پاک افغان شاہراہ کے ذریعے طورخم کے راستے کابل افغانستان پہنچ گیا ہے۔ 0 Share