عید کے بعد انتخابی دھاندلی کیخلاف فیصلہ کن جنگ لڑینگے -فضل الرحمن

0

سکھر(نمائندہ امت) مولانافضل الرحمن نے کہاہے کہ عید کے بعد انتخابی دھاندلی کیخلاف فیصلہ کن جنگ لڑیں گے۔ تفصیلا ت کے مطابق جے یو آئی کے سربراہ اورمتحدہ مجلس کے صدر مولانا فضل الرحمن نے کہاہے کہ 25جولائی کو ملکی تاریخ کی بدترین دھاندلی کرکے عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا اور ایک پارٹی کو جعلی مینڈیٹ دے کر عوام کے اعتماد کو مجروع کیا گیا ہے جسے کسی قیمت پر قبول نہیں کرینگے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More