کے یو جے (دستور) کے تحت آج یوم آزادی کا کیک کاٹا جائے گا
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی یونین آف جرنلسٹ دستور کے تحت جشن آزادی کے حوالے سے کیک کاٹنے کی تقریب آج رات کراچی پریس کلب میں منعقد ہوگی۔ جس میں نامزد گورنر سندھ عمران اسماعیل مہمان خصوصی ہوں گے۔ کے یو جے کے صدر طارق ابو الحسن اور سیکریٹری حامد الرحمان تقریب کے میزبان ہوں گے۔