بلوچستان کے نومنتخب اراکین اسمبلی اجلا س میں شرکت کیلئے کوئٹہ پہنچ گئے

0

کوئٹہ ( نمائندہ خصوصی) بلوچستان کے نومنتخب اراکین اسمبلی آج ہونیوالے اجلا س میں شرکت کے لئے کوئٹہ پہنچ گئے، ایم پی اے ہاسٹل میں تمام نومنتخب اراکین کو کمرے الاٹ کر دیئے گئے جس سے ایم پی اے ہاسٹل کی رونقیں بحال ہو گئیں۔ نومنتخب اراکین آج بلوچستان اسمبلی میں اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More