پاکستان نے جذبہ خیرسگالی کے تحت 26 بھارتی ماہی گیر رہا کر دیئے

0

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) پاکستان نے جذبہ خیرسگالی کے تحت 26 بھارتی ماہی گیروں کورہاکردیا۔ اتوار کو ملیر جیل سے رہا بھارتی ماہی گیروں کولاہور منتقل کرنے کیلئے کینٹ اسٹیشن پہنچایاگیا، جہاں سے انہیں واہگہ کے راستے بھیجاجائے گا۔ تمام ماہی گیروں کو جیل انتظامیہ کی جانب سے تحائف بھی دئیے گئے۔ بھارتی ماہی گیروں کو انسانی ہمدردی کے تحت رہا کیا گیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More