مملکت کو اسلامی ریاست بنانے کے عہد کی تجدید کی جائے- احسن سلفی
کراچی ( پ ر) جامعۃ الاحسان الاسلامیہ منظور کالونی کے مدیر مولانا محمد احسن سلفی نے یوم آزادی کے موقع پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ آج مملکت پاکستان کو اسلامی ریاست بنانے کے عہد کی تجدید کی جائے۔