اٹلی نےتارکین وطن کے جہاز کو اپنی بندرگاہ پر لنگر انداز ہونے سے روک دیا

0

روم(این این آئی)اطالوی حکومت نے ایک مرتبہ پھر غیر قانونی مہاجرین کے بحری جہاز کو اپنی کسی بندرگاہ پر لنگرانداز ہونے سے روک دیا ۔میڈیاکے مطابق کویریس نامی بحری جہاز کو فرانس اور جرمنی کی دو این جی اوز کنٹرول کرتی ہیں۔مالٹا حکام نے بھی جہاز لنگر انداز ہونے کی اجازت نہیں دی۔ ہسپانوی حکام کے مطابق اْس کی بندرگاہیں ایسے کسی بحری جہاز کے لیے محفوظ نہیں ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More