امریکی پابندیوں پر ترکی سے عمران کا اظہاریکجہتی

0

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین اور نامزد وزیراعظم عمران خان نے امریکی پابندیوں کی شکار ترک قوم سے اظہار یکجہتی کیا ہے۔عمران خان نے اپنے ایک ٹوئیٹ پیغام میں ترک صدر رجب طیب اردوان اور ترک عوام کو یقین دلاتے ہوئے کہا کہ ’ہم پاکستانی عوام دعا گو ہیں کہ ترکی درپیش معاشی چیلنجز سے چھٹکارا حاصل کرلے گا‘۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ ترکی نے جس طرح ماضی میں کامیابی سے مشکلات کا مقابلہ کیا، وہ اب بھی درپیش مصائب سے نبرد آزما ہوگا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More