شکور شاد کی کامیابی کیخلاف درخواست مسترد

0

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ نے این اے 246 لیاری سے پی ٹی آئی کے عبدالشکور شاد کی کامیابی کے خلاف درخواست مسترد کردی۔عدالت نے درخواست گزار کو الیکشن ٹریبونل سے رجوع کرنے کی ہدایت کی ہے پی ٹی آئی کے امیدوار کی کامیابی کو تحریک لبیک کے ہارنے والے امیداوار احمد نے چیلنج کیا تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More