حنیف عباسی نے ایفی ڈرین کیس کی سزا کوہائی کورٹ میں چیلنج کردیا

0

اسلام آباد(این این آئی)ن لیگ کے رہنما حنیف عباسی نے ایفی ڈرین کیس کی سزا کو ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اپیل میں سزامعطل کرکے ضمانت کی رہائی کی بھی استدعا کی گئی ہے۔ہائی کورٹ کا ڈویژن بنچ اپیل کی ابتدائی سماعت آج کرے گا۔ ڈویثرن بنچ جسٹس عبادالرحمان لودھی اورجسٹس مرزا وقاص روٴف پرمشتمل ہوگا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More