نیپرااور پشاور انجینئرنگ یونیورسٹی میں توانائی کی تحقیق کیلئے معاہدہ

0

کراچی (بزنس رپورٹر) نیشنل الیکٹرک ریگولیٹری اتھارٹی اور یو ایس ، پاکستان سینٹر برائے ایڈوانسڈ سڈیز، یونیورسٹی آف انجیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ، پشاور کے درمیان توانائی کی تحقیق میں تعاون کے معاہدے پر دستخط ہوئے ۔ معاہدے سے صنعتوں اور درسگاہوں کے مابین تعلقات اور پاکستان میں طویل مدتی تکنیکی ریسرچ اور صلاحیتوں کو مزید فروغ ملے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More