ڈاؤ یونیورسٹی میں ہیپینس ورک آؤٹ پر پروگرام

0

کراچی(بزنس رپورٹر)ڈاؤ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد سعید قریشی نے کہا ہے کہ سچ بولنے سے خوشی خود ہی مل جاتی ہے جبکہ جھوٹ رنج و غم سمیت دیگر نفسیاتی و جسمانی عوارض میں مبتلا کرتاہے، یہ بات انہوں نے ڈاؤ میڈیکل کالج کے آڈیٹوریم میں منعقدہ لیکچرہیپی نس ورک آؤٹ2018″میں بطور مہمانِ خصوصی کہی۔مہمان مقرر سہیل زندانی نے کہا کہ خوشی کے حصول کے لیے ہمیں اپنی سوچ کے محور کو تبدیل کرنا ہوگا۔ آخر میں پروفیسر سعید قریشی نے سہیل زندانی اور انسٹیٹیوٹ آف لیڈر شپ ایکسی لینس کے سید جمشید علی کو شیلڈز پیش کیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More