News غزنی میں امریکی بمباری سے فٹبال کوچ کے خاندان کے18افراد بھی شہید ہوئے On اگست 16, 2018 0 Share پشاور(نمائندہ خصوصی)غزنی شہر میں منگل کو وحشیانہ امریکی بمباری کا نشانہ غزنی فٹ بال ٹیم کے کوچ کا گھر بھی بن گیا جس کے نتیجے میں ان کے خاندان کے تمام 18افراد شہید ہو ئے ہیں ۔ 0 Share