News زر مبادلہ ذخائر میں 29کروڑ ڈالرز کمی On اگست 17, 2018 0 Share کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر میں مزید 29 کروڑ ڈالرز کمی واقع ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 29کروڑ ڈالر کمی کے بعد 16ارب71کروڑ ڈالر ہو گئے ہیں۔ 0 Share