ہرنائی میں 2مزدور اغوا کاروں کے چنگل سے فرار

0

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی)ہرنائی سے اغواء ہونیوالے دو مزدور 21 روز بعد اغواء کاروں کے چنگل سے فرار ہو کر گھر پہنچ گئے ۔پاکستان ورکرز فیڈریشن اور کول مائنز ورکرز ایسوسی ایشن کے رہنماء پیر محمد کاکڑ، حاجی محمد حیات نے کہا ہے کہ 21روز قبل ہرنائی سے دو مائنز ورکرز یازو اللہ اور سید انور کو نامعلوم افراد اغواء کر کے نامعلوم مقام پر لے گئے تھے ۔جن کے اغوا کیخلاف مزدوروں نے احتجاج شروع کر رکھا تھا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More