سندھ میں نئی کابینہ کی تشکیل کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار

0

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے صوبائی حکومت کی نئی کابینہ کی تشکیل اور حکومت سازی کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی۔ جسٹس محمد علی مظہر نے ریماکس دیئے کہ آرٹیکل 199 کے تحت ہائی کورٹ منتخب نمائندوں کو کام کرنے سے روکنے کی مجاز نہیں۔ اگر کوئی ثبوت ہے تو سپریم کورٹ سے رجوع کریں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More