حکومت وبائی امراض کی روک تھام کرے-پاسبان

0

کراچی(پ ر ) پاسبان کراچی کے صدر عبدالحاکم قائد نے نومنتخب وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ سے مطالبہ کیا ہے کہ شہر میں گندگی کے ڈھیر کے باعث عوام وبائی امراض کا شکار ہورہے ہیں۔طویل عرصے سے اسپرے مہم نہیں چلائی گئی۔وبائی امراض کی روک تھام کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کئے جائیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More