نوکریاں پیدا کرنے کے وزیراعظم اعلان پر شہری نے پاسپورٹ جلا دیا

0

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ملک میں ہی نوکریاں پیدا کرنے کے اعلان کے بعد شہری نے اپنا پاسپورٹ نذر آتش کردیا۔خیبر پختون کے ضلع کرک کے علاقے جہانگیری کے رہائشی فرحت اللہ خان کا کہنا ہے کہ مجھے پورا یقین ہے کہ ہمیں 6 مہینے میں باہر جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More