News اورنگی میں کرنٹ لگنے نوجوان جاں بحق On اگست 26, 2018 0 Share کراچی(اسٹاف رپورٹر) اورنگی ٹاؤن5 نمبر شاداب پارک کے قریب گھر میں کام کے دوران کرنٹ لگنے سے20سالہ جمال جاں بحق ہو گیا۔ 0 Share