ضلع کونسل میں ڈیڑھ لاکھ آلائشیں ٹھکانے لگائی گئیں

0

کراچی(بزنس رپورٹر)ضلع کونسل کراچی کے چیئرمین سلمان عبداللہ مراد کی بہترین حکمت عملی کے سبب عید ایام پر آلائشوں و صفائی سے متعلق تمام شکایات کو فوری نمٹا دیا گیا۔مجموعی طور پر ایک لاکھ 48 ہزار سے زائد آلائشوں کو ٹھکانے لگایا گیا۔چیئرمین نے انجینئر فضل محمود ، نبیل بلوچ و دیگر افسران کے ہمراہ مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور انتظامیہ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ آج میں مطمئن ہوں کہ عوام سے کیا گیا ایک اور وعدہ پایہ تکمیل تک پہنچا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More