پوپ فرانسس نے پادریوں کے بچوں سے زیادتی واقعات پرمعافی مانگ لی
ڈبلن(امت نیوز) پوپ فرانسس نے مختلف گرجا گھروں میں پادریوں کی جانب سے بچوں کیساتھ زیادتی کے بڑھتے واقعات پر معافی مانگی ہے، جبکہ ویٹی کن کے متعدد سابق و موجودہ رہنماؤں نے پوپ فرانسس کو گھناؤنے واقعات کی پردہ پوشی و مرتکب ملزمان کی حمایت کا ذمہ دار قرار دیاہے۔