نجم سیٹھی نے استعفی دیکر درست فیصلہ کیا-صادق محمد

0

لاہور(امت نیوز)سابق ٹیسٹ کرکٹر صادق محمد نے کہا ہے کہ پی سی بی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے نکالے جانے کی بجائے باعزت طریقہ سے استعفی دے کر درست فیصلہ کیا ہے اور اب وزیر اعظم عمران خان کو ایماندار سابق کرکٹرز کو بھی پی سی بی میں ذمہ داریاں دینی چاہئے میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ نجم سیٹھی عمران خان کے وزیر اعظم منتخب ہونے سے قبل استعفی دینا چاہئے تھا ،نجم سیٹھی نے چانس لیا کہ شاید محمد شہباز شریف وزیر اعظم منتخب ہوجائیں تو ان کی چیئرمین شپ بچ جائے لیکن ایسا نہ ہوسکا ، بالاخر نجم سیٹھی کو عمران خان کے وزیر اعظم کا حلف اٹھانے کے بعد اپنے عہدہ سے استعفی دینا پڑا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More