News قتل مقدمے میں گرفتار ملزم کا جسمانی ریمانڈ On اگست 28, 2018 0 Share کراچی(اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ غربی نے نشہ آور انجکشن لاکرشہری کو قتل کرنے مقدمہ میں گرفتار ملزم رضوان کو 3 روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ہے ۔ 0 Share