صوابی پولیس نے صلح کیلئے اغواء کئے جانے والے بچے کو بازیاب کرالیا

0

صوابی (این این آئی) صوابی پولیس نے راضی نامے کے لئے اغواء کئے جانے والے بچے کو بازیاب کرالیا۔لائق زمان سکنہ کوٹھا نے تھانہ ٹوپی میں ایف آئی آر درج کیا تھا کہ ان کے دس سالہ بیٹے کاشف زمان کو ان کے مخالفین شیر زمین وغیرہ نے اغواء کیا ہے تاکہ وہ راضی نامہ کرنے کے لئے مجبو ر ہو سکے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More