سرکاری دفاتر کے اوقات کار تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری

0

اسلام آباد(خبرنگارخصوصی)وفاقی حکومت کی جانب سے پیر کو شام گئے سرکاری دفتری کے اوقات کار میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، جس پر آج بروز منگل سے عملدرآمد ہوگا۔نوٹیفکیشن کے مطابق تمام سرکاری اداروں میں دفتری اوقات صبح 9 سے شام 5 بجے تک ہوں گے ۔گزشتہ روز سرکاری ملازمین نوٹیفکیشن کے متعلق شش وپنج کا شکار رہے ۔اکثر افسران 4 بجے چھٹی کرکے گھروں کو چلےگئے، تاہم کچھ افسران 5بجے ہی روانہ ہوئے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More