چیف جسٹس پاکستان نے نیب تحقیقات کی تشہیر پر پابندی عائد کردی

0

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس میاں ثاقب نثار نے چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کو ہدایت کی ہے کہ لوگوں کو شرمندگی سے بچانے کیلئے نیب تحقیقات کی تشہیر نہ کی جائے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More