عراق میں کار بم دھماکہ، 11افراد جاں بحق 16زخمی

0

بغداد(امت نیوز) عراق کے مغربی علاقے القائم میں کار بم دھماکے میں 5سیکورٹی اہلکاروں سمیت 11افراد جاں بحق جبکہ 16زخمی ہو گئے۔حکام کےمطابق زخمیوں میں جن میں عام شہری بھی شامل ہیں۔واضح رہے کہ وادی فرات میں واقع القائم نامی قصبہ داعش کا ایک اہم گڑھ تصور کیا جاتا تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More