چھپرا ہوٹلوں کیخلاف کارروائی بلدیہ کی ذمہ داری ہے ۔سائٹ ایسوسی ایشن

0

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سائٹ صنعتی ایریا میں 700 سے زائد چھپرا ہوٹلوں پر مضر صحت کھانے کی فروخت کے حوالے سے موٴقف جاننے کے لیے سائٹ ایسوسی ایشن کے آفس نمبر پر رابطہ کیا تو زاہد نامی ذمہ دار کا کہنا تھا کہ چھپرا ہوٹلوں کے خلاف کارروائی ڈی ایم سی، اور کے ایم سی کی ذمہ داری ہے، سائٹ ایسوسی ایشن کی ذمہ داری نہیں ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More