کراچی تا حب چلنے والے ٹرانسپورٹ کا معاشی قتل عام بند کیا جائے – اقبال رند
کراچی(پ ر) سندھ بلوچستان منی بس یونین کے صدر ا قبال رند کی سربراہی میں کراچی حب کے مرکزی عہدیداروں کا اجلاس ہوا جس میں مشتاق احمد ، اسماعیل ، حسنی بشیر ، حلیمی ، اشرف دیگر ٹرانسپورٹروں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔