سی پیک میں صوبے کا حصہ حاصل کر کے رہیں گے-وزیر اعلیٰ خیبر پختون
پشاور(امت نیوز)وزیراعلیٰ خیبرپختون محمود خان نے سی پیک کے منصوبوں میں صوبے کا ترقیاتی حصہ حاصل کرنے کیلئے متعلقہ فورم پر بات کرنے کا یقین دلایا ہے ۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سابقہ حکومت صوبے کا جو حصہ دینے سے انکاری تھی ہم وہ حصہ حاصل کریں گے ۔