سی پیک ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے-شیخ رشید

0

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری پاکستان کی معیشت میں ریڑ ھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔ وہ جمعہ کے روز یہاں پاکستان میں چین کے سفیر یاؤ جنگ سے گفتگو کر رہے تھے جنہوں نے وزارت ریلوے میں ان سے ملاقا ت کی ۔ دونوں کے مابین باہمی دلچسپی کے معاملا ت اور اقتصادی راہدری منصوبہ پر بات چیت کی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More