مظفر ہاشمی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس آج ادارہ نور حق میں ہوگا

0

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سابق نائب امیر جماعت اسلامی کراچی مظفر ہاشمی کی یاد میں آج اتوار شام07:30 بجے ادارہ نور حق میں تعزیتی ریفرنس ہوگا۔ جس کی صدارت جماعت اسلامی کے سابق امیر منور حسن کریں گے۔ تعزیتی ریفرنس سے مرحوم کے قریبی رفقا، علم و ادب، صحافت، سیاست اور دیگر شعبوں سے وابستہ اہم شخصیات اظہار خیال کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More