عمران خان کیخلاف ہرجانے کیس کی سماعت 18ستمبر تک ملتوی

0

لاہور(ا ین این آئی)مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کیخلاف ہرجانے کیس کی سماعت 18ستمبر تک ملتوی کر دی گئی ۔ گزشتہ روز سیشن کورٹ میں کیس کی سماعت شروع ہوئی تو وزیر اعظم عمران خان کے وکیل بابر اعوان کے معاون ساجد قریشی عدالت میں پیش ہوئے تاہم جج کے رخصت پر ہونے کی وجہ سے سماعت 18 ستمبر تک ملتوی کر دی گئی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More