ساحل پر جہاز گرنے کی اطلاع پولیس کی دوڑیں لگ گئیں

0

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ساحل پر جہاز گرنے کی اطلاع پر پولیس کی دوڑیں لگ گئیں۔ ایک شہری نے 15مددگار پر پولیس کو ساحل سمندر پرجہاز گرنے کی اطلاع دی، جس پر پولیس ٹیم نے ساحل سمندر کا دورہ کیا۔ ایس ایس پی ساؤتھ کا کہنا ہے کہ ساحل سمندر پر جہاز گرنے کے کوئی شواہد نہیں ملے۔ اطلاع دہندہ کا کہنا ہے اس نے سوشل میڈیا پر جہاز گرنے کی ویڈیو دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی۔ جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ ساحل پر کوئی جہاز نہیں گرا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More