علما- امام بارگاہ منتظمین کی مشاورت سے محرم کیلئے انتظامات کریں گے- اظہار الدین احمد

0

کراچی (پ ر) غربی میں محرم الحرام کے دوران عزاداران کو بہترین بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کیلئے علما کرام اور امام بارگاہوں کے منتظمین کی مشاورت سے انتظامات مکمل کرنے کیلئے تمام وسائل کو بروئے کار لایا جائے گا۔ ان خیالات کااظہار چیئرمین بلدیہ غربی اظہار الدین احمد خان نے وائس چیئرمین عزیز اللہ آفریدی کے ہمراہ محرم الحرام کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا ۔ اجلاس میں اراکین کونسل ، سیکریٹری جنرل کراچی ڈویژن (مجلس وحدت المسلمین) مولانا صادق جعفری، علما کرام ، امام بارگاہوں کے منتظمین سمیت چاروں زونوں کے بلدیاتی افسران اور بلدیہ غربی میں یوٹیلٹی سروسز کے دیگر اداروں کے ذمہ داران بھی موجود تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More