آئی جی اسلام آباد کا سرکاری پستول- کاغذات چوری

0

اسلام آباد(نمائندہ امت) آئی جی اسلام آبادکا سرکاری پستول اور کاغذات چوری ہوگئے ،رپورٹ درج کر نے کے بعد ڈیوٹی اہلکارکو معطل کر کے تفتیش شروع کر دی گئی،ترجمان وفاقی پولیس نے واقعہ کی تردید کردی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More