گیس قیمتوں میں 180فیصداضافے کی تیاری

0

اسلام آباد (امت نیوز)وزیراعظم عمران خان کے سامنے وزارت پیٹرولیم نے گیس مہنگی کرنے کو ناگزیر قرار دے دیا،قیمتوں میں 180فیصد کے ریکارڈ اضافے کی تجویز دی ہے۔تفصیلات کے مطابق پٹیرولیم اورقدرتی وسائل کے حکام نے وزیراعظم کوبریفنگ دی جس میں انہیں بتایاگیاکہ سابق حکومت نے 4سال تک گیس کی قیمتوں میں اضافہ روکے رکھا ،اگر اب بھی گیس کی قیمتیں نہ بڑھائیں تو کمپنیوں کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ ہے۔وزیراعظم عمران خان نے وزارت پیٹرولیم کی تجویز پر انہیں گیس کی قیمتوں کا ازسرنو جائزہ لینے کا کہہ دیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More