ورزش نہ کرنے سے دنیا کے ہر چوتھے شخص کو خطرہ ہے- ماہرین

0

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) ماہرین کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں صحت مند زندگی گزارنے کے لیے لوگوں کو متحرک کرنے میں بہت کم کامیابی حاصل ہوئی ہے اور زیادہ آمدن والے ممالک کے عوام سست اور آرام طلب ہے۔ عالمی ادارہِ صحت کا کہنا ہے کہ دنیا کی ایک تہائی آبادی یعنی ایک ارب 40 کروڑ افراد ضرورت کے مطابق جسمانی ورزش نہیں کرتے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More