فیس بک پر لڑکیاں بلیک میل کرنے والے ملزم کو 6 سال قید

0

اسلام آباد(نمائندہ امت)اسلام آباد کی عدالت نے فیس بک پر لڑکیوں کو چھیڑنے اور بلیک میل کرنے والے مجرم کو 6 سال قید کی سزا سنا دی، عامر شمس کو 4لاکھ روپے جرمانہ بھی ادا کرنا ہوگا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More