ایفی ڈرین کیس فیصلے کے بعد ہنگامہ آرائی مقدمہ میں نامزدملزمان کی ضمانتیں منظور

0

راولپنڈی (نمائندہ امت)ایفی ڈرین کیس کے فیصلے کے بعد ہنگامہ آرائی کے مقدمہ میں نامزد سابق ایم پی اے ضیااللہ شاہ، حنیف عباسی کے فرزند حماس عباسی اوریوتھ کونسلر فیضان شاہ کی ضمانتیں منظور ہوگئیں ۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی نے تینوں ملزمان کو50 ہزار روپے فی کس کے 2،2 مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More